ہمارے بارے میں
مقصد
مختلف اقلیتی زبانوں میں روحانی، اخلاقی، ثقافتی، اور اخلاقیاتی اقدار پر مشتمل آڈیو/ویڈیو"سمعی و بصری" مواد تیار کرکے تقسیم کرنا
بنیادی عقائد
*ہمارا ماننا ہے کہ اللہ کی طرف سے مبعوث کئے گئے انبیاء کرام کے صحائف میں آج بھی ہمارے لئے اہم پیغامات ہیں اور ہمیں نہ صرف ان کو سننا چاہئے بلکہ انہیں عزت و توقیر دینا چاہئے۔
*ہمارا ماننا ہے کہ ابلاغ زبان اور میڈیا کے مناسب، قابل فہم اور جانا پہچانا فارمیٹس کے ذریعے ہونا چاہئے۔
*ہمارا ماننا ہے کہ اعلیِ معیار اور قابل رسائی میڈیا مصنوعات مختلف اصناف میں تیار کی جانی چاہئے بشمول بیانیہ کہانی ، موسیقی اور شاعری۔
*ہمارا ماننا ہے کہ مشرقی اور مغربی ثقافتوں کے درمیان رواداری ایک دوسرے کو سمجھنے کے جذبے کو فروغ دیا جانا چاہئے۔
*ہمارا ماننا ہے کہ ہمیں سب مومنین کے ساتھ اشتراک کار اور باہمی خدمت کی راہ اپنائی جائے تاکہ انسانیت فلاح پائے، رواداری کو فروغ ملے اور مصائب ختم ہو جائیں۔
*ہمارا ایمان سب کے لئے خدمت!




